لاہور:چائنہ کئ جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کےلئے ہائرایجوکیشن کمیش نے ایڈوائزری جاری کردی.
ایڈوائزری میں کہاگیا ہے کہ طلباپاکستان میں رہ کرآن لائن اپنی تعلیم جاری رکھیں کوروناکی وجہ سےچائنہ میں اوورسیزطلباکےلئِےپالیسی واضح نہیں طلبا اپنی متعلقہ یونیورسٹیزسے رابطےمیں رپیں.
جیسے ہی چائنہ حکومت کی جانب سے امیگریشین پالیسی واضح ہوگی ویسے ہی طلباکو آگاہ کردیا جائےگا.
واضح رہےیہ کورونا کےباعث تعلیمی اداروں کی بندش کے نتیجے میں ہورہاہے.