ھفتہ, 27 اپریل 2024


حج 2021,عازمین حج کی مکہ مکرمہ میں آمدکاسلسلہ شروع ہوگیا

سعودیہ عرب:حج سال 2021کاآغازہوگیا,عازمین حج کےقافلوں کیآمدکاسلسلہ شروع ہوگیا.آج سےمناسک حج کاآغازہوجائےگا.

سعودی میڈیاکےمطابق کوروناایس اوپیزکو اپناتےہوئےعازمین حج مکہ پہنچناشروع ہوگئےہیں اس سلسلےمیں مکہ سےباہرآنےوالے عازمین حج نےمسجدالحرام پہنچ کرطواف القدوم اداکیا.

طواف القدوم کی ادائیگی کےلئےمسجدالحرام میں داخل ہونےکےلئے 6ہزار عازمین پرمشتمل گروپس تشکیل دیئےگئےہیں. جوہر3گھنٹےبعدمسجدالحرام میں داخل ہونگے اور یہ سلسلہ کل رات 9 بجےتک جاری رہےگا. 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment