ایمز ٹی وی ( انٹرنیشنل):عراق کے امین نامی ضلع میں ہونے والے کار بم دھماکے کے زریعے حکومت کی حامی ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔مختلف مقامات میں ہوئے گئے حملوں کی زمہ داری پرتشدد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے ۔ ان تمام حملوں میں 17 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے ہیں
عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کا ذمہ دار کون!
- 22/09/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1498 K2_VIEWS
Leave a comment