ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) ماہرین کے مطابق سیاہ کہوہ شوگر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ،امریکی اور جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ تین کپ سیاہ کہوہ کا استعمال ذیا بیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مفید ہے ،تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ سیاہ کہوہ کا استعمال جسم میں گلوکوز کی مقدار کم کرنے کا کام کرتا ہے ،جس سے ذیا بیطس کی روک تھام میں مدد ملتی ہے ،امریکا کی رامنگھم یونیورسٹی کے مطابق چائے میں شامل اینٹی آکسا ئیڈ نٹس جسم میں کاربو ہائیڈریٹس کے ذریعہ بلڈ شو گر بڑھنے سے روکتے ہیں ،تحقیق کے مطابق سیاہ کہوہ میں قدرتی اجزاءبلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں
Leave a comment