ھفتہ, 23 نومبر 2024


مسئلہ کشمیر کے بغیرپاک بھارت مذاکرات بے معنی ہیں ،سابق سربراہ را

ایمز ٹی وی (نئی ممبئی ) بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا چاہتی ہے ،لیکن بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بغیر پاک بھارت مذاکرات بے معنی ہیں ، بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت مذاکرات کے ایجنڈے سے دور کرنے کی کتنی کوشش کرے لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ خود بھارتی اسٹیبلشمنٹ مسئلہ کشمیر کو خطے کا اہم ترین ایشو سمجھتی ہے ،اس بات کا اعتراف بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ امر جیت کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو مشرف کا چار نکاتی فارمولا پسند آیا تھا ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment