ایمزٹی وی ( لندن ) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹلینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے جہاں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ، منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹلینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے جہاں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ،ایم کیو ایم کے قائد پر فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں کیس کی سماعت لندن کی عدالت میں ہوگی ، واضح رہے کہ 26اگست کو ایم کیو ایم کے قائد نے عدالت میں پیشی کے لئے مزید وقت مانگا تھا ،لندن کے علاقے ایجویر میں اسکاٹلینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے قائد کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر لاکھوں پاونڈز برآمد کئے تھے جسکے بعد ان پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،
الطاف حسین آج لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہونگے ۔ ۔ ۔
- 05/10/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1511 K2_VIEWS
Leave a comment