منگل, 16 اپریل 2024


کوروناوائرس سےبچاؤکےسلسلےمیں پرائمری اسکولوں میں زیادہ محنت کرنی پڑےگی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کہتے ہیں کہ اسکول کے بچوں سے کورونا وائرس سے بچنے کی ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا چیلنج ہو گا۔
یہ بات بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے نجی میڈیا چینل پر ایک انٹرویو کےدوران کہناتھاکہ کہ اسکول کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز بڑھے تو اس کے مطابق فیصلہ کرنا پڑے گا۔
بلوچستان میں روز 1200سے زائد کورونا ٹیسٹ ہوتے ہیں ترجمان حکومت ِبلوچستان لیاقت شاہوانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورنا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں پرائمری اسکولوں میں زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment