جمعرات, 18 اپریل 2024


کوئٹہ آوارن بیس دھماکے سے گونج اُٹھا

ایمزٹی وی(کوئٹہ) آوارن بس اڈے پر دھماکہ، 11 افراد زخمیصوبے بلوچستان کے ضلع آواران میں بس اڈے کے قریب دھماکا ہوا ہے

جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہیں ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچ گئی اور بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ضلع اسپتال آواران منتقل کردیا گیا ہے

جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں (مزید تفصیلات آنے پر اپ ڈیٹ کردی جائے گی)

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment