جمعرات, 12 دسمبر 2024


عمران خان کا تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت پر افسوس کااظہار 

  ایمز ٹی وی (اسلام آباد)  فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اصغرکی ہلاکت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کارکنان صبرو تحمل کا اظہار کریں ، پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکاہے ، مسلم لیگ ن گلوبٹوں کے ذریعے انتشار پھیلاناچاہتی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment