پیر, 25 نومبر 2024


عمران خان نےعوام کے ساتھ پھر مذاق کیا ہے


ایمز ٹی وی(اسلام آباد) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ابھی تک تو دھرنے میں شرکت نہیں کررہا،

عوامی تحریک کے سیکریٹری کو دھرنے میں شرکت کے لیے ذمہ دار بنادیا ہے اور انہیں ہدایات دی ہیں کہ وہ دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کریں۔


انہوں نے کہا کہ آج خیبر پختون خوا سے قافلہ آیا ہے کہ پنجاب سے قافلہ نکلے گا، مجھے بتایا گیا ہے کہ ہمارے بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے،حکومتی حلقے لاک ڈائون کے لفظ کو شدید تنقید کا نشانہ بنے رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment