پیر, 25 نومبر 2024


خواجہ آصف ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں۔

ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح پر مسلم بیانیہ پیش کرنے کو تیار ہیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment