پا ک فو ج نے لیفٹننٹ جنر ل عا صم منیر کو ا نٹر سرو سزا نٹیلی جنس (آئی ایس آ ئی)کا ڈا ئر یکٹر جنر ل تعینا ت کر دئا ہے پا کستان خفیہ ا دا رے کے سرب ا ہ حا ل ہی میں تر قی پا نے وا لے ا فسران میں شا مل ہیں ۔لیفٹننٹ جنر ل عا صم منیر کا تعلق ا نفنٹر ی ر جمنٹ سے ہے مو جو دہ ڈی جی آئی ایس آ ئی لیفٹننٹ جنر ل نو ید مختا ر 25ا کتو بر کو مد ت ملا ز مت پو ری کرکے ر یٹا ئر ڈ ہو جا ئیں گے ۔ د نیا ئے ا نٹیلی جنس کے بہتر ین ا دا ر وں میں شا مل کیا جا نے والا آئی ایس آ ئی کا ادا ر ہ ملکی سلا متی سے متعلق معلو ما ت حا صل کر نے اور تجز ےہ کرنے کا ذ مہ دار ہے