جمعہ, 22 نومبر 2024


وزیراعظم ایک روزہ دورے پر عرب امارات روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر توانائی، وزیرپٹرولیم، مشیر برائے تجارت بھی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے۔
جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ وزیراعظم نائب صدر اور وزیر اعظم متحدہ عرب امارات سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment