ھفتہ, 23 نومبر 2024


وفاقی وزیرِ خزانہ کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی کے ارکان کا اہم اجلاس جاری

 

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوس میںوفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت پی ٹی آئی ارکان کا اجلاس جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے بعد حکومت بھی میدان میں آگئی۔ پارلیمنٹ ہاو¿س میں پی ٹی آئی کے رہنماہ اسد عمر کی زیر صدارت پی ٹی آئی ارکان کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال اوراپوزیشن اتحاد پرحکومتی حکمت ِعملی طے پائے گی، ملکی معیشت اورمنی بجٹ کے معاملات پراراکین کو اعتماد میں لیا جائے گا، وفاقی وزیرِخزانہ اسد عمر حکومتی اراکین کو بریفنگ دیتے ہوئے ملکی اقتصادی صورتحال پرحکومتی بیانیہ اراکین کے سامنے رکھیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment