پمز کی حیثیت تبدیل کئے بنا اصلاحات کریں گے ،عامر کیانی اسلام آباد: آل ایمپلائیز تحریک بحالی پمز نے بورڈ آف گورنر آرڈیننس بنانے کے لئے چھ رکنی مشاورتی مممبران کے نام وفاقی وزیر قومی صحت کو پیش کر دئے ،
ملازمین کے وفد نے وزیر صحت سے ملاقات کی، وفد میں چیئرمین شریف خٹک ،ڈپٹی چیئر مین چودھری محمد ریاض گوجر اور سعید اللہ جان مروت شامل تھے
وفاقی وزیر قومی صحت نے معاملات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی اور کہا پمز کی حصیت تبدیل کرنے کے لے آڈیننس نہں آرہا مگر پمز کی ترقی اور اور مرییضوں کی بہتری کیلئے اسکی حشیت تبدیل کئے بغیر اصلاحات لائںگے ،
قبل ازیں انہوں نے گورنمنٹ ویمن کالج میں سالانہ سپورتس ڈے کی تقریب سے خطاب کیا،اور کہا کہ اسلام آباد کو ہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنایئں گے۔