اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی ،
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
،سابق صدر آصف زرداری کے وکلا کی جانب سے دو ہفتوں کی مہلت دینے کا خط نیب کو موصول ہو گیا
جس میں 17 اپریل تک مہلت مانگی کئی ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کو مہلت دینے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا جا سکا۔