ھفتہ, 23 نومبر 2024


اقوام متحدہ کی رپورٹ کےبعدوفاقی حکومت کوہوش آگیا

اسلام آباد: کچھ روز قبل اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ وفاقی دارالحکومت کی اسکولوں میں منشیات فروشی کی شرح میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔ جس میں سے 75 فیصد لڑکیاں اور 45 فیصد لڑکے منشیات استعمال کرتے ہیں ۔

گزشتہ روز نجی ادارے لکی فائودیشن کی درخواست پر سماعت پر انکے وقیل کاشف ملک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کی الارمنگ صورتحال ہے۔سابق وزیر داخلہ نے بھی بتا دیا کہ 75 فیصد لڑکیاں اور 45 فیصد لرکے وفاقی دارالحکومت میں منشیات فروشی کرتے ہیں ۔ زرائع کے مطابق 3 پولیس افسران بھی ڈرگ مہیا کرنے میں ملوث ہیں ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد ڈئریکٹر اے این ایف اور دیگر اعلٰی حکام کو اگلی سماعت میں طلب کرلیا ا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment