جمعہ, 22 نومبر 2024


سابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے آخر ی کیس کون سا سنا؟

اسلام آباد: حال ہی میں ریٹائرہونے والے چیف جسٹس سعید آصف کھوسہ نے تین دن قبل بیس دسمبر کو اپنے جوڈیشل کیریئر کا آخری کیس سنا تھا،
 
یہ کیس اسلام آباد کی آمنہ بی بی نامی خاتون پر فائرنگ سے متعلق تھا، فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کی ضمانت کے خلاف درخواست کا معاملہ نمٹاتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا تھا کہ آمنہ بی بی نے پیشی پر ملزمان کی ضمانت پر اعتراض نہیں کیا تھا، وکیل صاحب سچ بولیں، ایسا لگتا ہے کہ ملزمان کی ضمانت کے بعد معاملات خراب ہوئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment