جمعہ, 22 نومبر 2024


ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2020 کےلئے پالیسی جاری

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2020 کےلئے پالیسی جاری کردی۔
نئی پالیسی کے مطابق ملک بھر میں گریجویشن اور ماسٹرز پرائیوٹ نہیں کیا جاسکے گاجس کے بعدملک کے تمام طلبہ و طالبات کوریگولر امتحان دینا ہوگا۔
پالیسی میں گریجویشن کے خواہشمند امیدوار کالج سے الحاق لازمی قراردیا گیا ہے
یاد رہے پہلےسے انرول پرائیوٹ طلبہ پر نئی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment