جمعہ, 22 نومبر 2024


تعلیمی اداروں کو 15اکتوبر سے بند کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیاپر چلنے والی خبرکوبےبنیاد قرار دےدیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انے ٹوئٹ میں انکا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تعلیمی اداروں کو 15اکتوبر سے بند کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے مکمل ایس اوپیز کے تحت معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment