منگل, 17 ستمبر 2024


پاکستان میڈیکل کمیشن نے کووڈ19 کی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن نے کووڈ19 کی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت جاری کردی

۔پی ایم سی نےMDCATکے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ ایسے طلبا و طالبات جنہوں نے 15 نومبر سے29نومبرکےدرمیان کووڈ19ٹیسٹ کروایا ہےاور مثبت آنے والی رپورٹ اپلوڈنہیں کیا وہ 8 دسمبر رات11:59 سے پہلے اپنے کوڈڈ رزلٹ اپنے رول نمبر سلپ کے ساتھ  This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  پرارسال کردیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment