جمعہ, 22 نومبر 2024


ہائرایجوکیشن کمیشن نےمالاکنڈیونیورسٹی کوپی ایچ ڈی کی اجازت دےدی

چکدرہ: ملاکنڈیونیورسٹی کےشعبہ بائیو کیمسٹری کوپی ایچ ڈی پروگرام کی این او سی دے دی گئی۔

یونیورسٹی کی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایچ ای سی اسلام آبادنےملاکنڈیونیورسٹی کےشعبہ بائیو کیمسٹری کو پی ایچ ڈی پروگرام کی این او سی جاری کی

جس کے بعد اب مذکورہ شعبہ میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کردیا جائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment