جمعہ, 19 اپریل 2024


تمام کالجزوجامعات کےتدریسی وغیرتدریسی عملےکوویکسین لگوانےکی ہدایت

اسلام آباد: محکمہ ہائرایجوکیشن کمیشن نےکورونا ویکسین لگوانےکی ہدایت جاری کردہ. 

تفصیلات کےمطابق این سی اوسی کےفیصلے کےمطابق ملک بھرکےتعلیمی اداروں سےوابسطہ تدریسی وغیرتدریسی عملےکوکوروناسےبچاؤکی ویکسین لگوانےکاحکم نامہ جاری کردیا گیاہے. 

جاری کردہ احکامات مطانق اسکولز, کالجزاور جامعات کےتمام عملے کو5جون سےقبل ویکسینیشن کاعمل مکمل کرنالازمی ہوگا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment