ھفتہ, 23 نومبر 2024


پاکستان کایوم آزادی بھرپورطریقےسےمنانےکااعلان

اسلام آباد: رواں سال پاکستان کا یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سےمنانےکااعلان کردیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور وزارت اطلاعات و نشریات کےاجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سے منایا جائےگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment