منگل, 03 دسمبر 2024


وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن میں ڈاکٹرمختارکی بطورچیرمین مدت ملازمت میں چوتھی مرتبہ توسیع

اسلام آباد:  وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ڈاکٹرمختارکی بطورچیرمین تقرری کےبعدایگزیکٹوڈائریکٹر، ڈاکٹرشائستہ سہیل کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ہے۔

اب وہ مستقل ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری یا 6 ماہ تک اس عہدے پر فائز رہیں گی۔

ایچ ای سی کی تاریخ میں وہ پہلی ای ڈی ہیں جن کی مدت ملازمت میں ریٹائرمنٹ کے بعد چوتھی مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

ڈاکٹر شائستہ سہیل نے نئے چیرمین کی تعیناتی سے قبل قائم مقام چیئرپرسن کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھالی ہوئی تھیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment