منگل, 03 دسمبر 2024


وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کااعلان

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاقی نظامت تعلیمات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، اداروں کے سربراہان ضروری اسٹاف کو بلا سکیں گے۔

چھٹیوں میں اداروں کا اسٹاک چیک، فرنیچر اور عمارات کی مرمت کی جائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment