ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)ایران کے نیول افواج کے سربراہ ایڈمرل علی فدوی نے دھمکی دی ہے کہ خلیج کے پانیوں میں موجود امریکی بحری بیڑا واپس نہ گیا تو ایران اسے تباہ کر دے گا۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج صرف پچاس سیکنڈز کے کم وقت میں امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرکے سمندر میں غرق کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔علی فدوی نے انکشاف کیا کہ امریکا نے سوئس سفارتخانے اور دیگر ذرائع سے ایرنی فوج کے ساتھ رابطوں کی بحالی کی متعدد کوششیں کیں-مگر ایران نے مجموعی طور پر اسے مسترد کر دیا-
ایران کا امریکہ کو بحری بیڑا نہ ہٹانے پر اسے تباہ کرنے کی دھمکی-
- 05/11/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 2004 K2_VIEWS
Leave a comment