ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی سے اپنا استعفی قبول نہ کرنے کی استدعا کر دی ہے ۔ نوشہر ہ کے حلقے این اے 6سے منتخب ہونیوالے ممبر قومی اسمبلی نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے استدعا کی ہے کہ انکی جانب سے جمع کروائے گئے استعفی کو منظور نہ کیا جائے کیوں کہ وہ اسمبلی سے استعفی نہیں دینا چاہتے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے سراج خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے ان کا استعفی نا منظور کر دیا ہے ۔
سراج محمد خان کی قومی اسمبلی سے اپنا استعفی قبول نہ کرنے کی استدعا
- 06/11/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1861 K2_VIEWS
Leave a comment