ھفتہ, 01 فروری 2025


طالبہ نے2 سال فیل ہونے پردلبرداشتہ ہوکرخودکشی کرلی

آزاد کشمیر: ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔

میڈیا ذرائع کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment