ھفتہ, 23 نومبر 2024


سانحہ پشاور:سفاک دہشت گردوں نے جدید  ہتھیار استعمال کئے

 ایمز ٹی وی (پشاور) پشاور سکول پر حملہ کرکے معصوم بچوں کو شہید کرنے والے سفاک دہشت گردوں نے جدید  ہتھیار استعمال کئے،ان تصاویر میں ان درندوں کو اسلحہ پکڑ کر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بائیں جانب سے بیٹھے پہلے شخص نے روسی ساخت AK-47 پکڑ رکھی ہے، اس کے ساتھ بیٹھے شخص نے جرمن ساخت ایم پی 5، تیسرے لعنتی نے روسی ساخت PKM، چوتھے خبیس نے آسٹرین ساخت سٹائیر رائفل اور پانچویں روسی ساخت گرینیڈ لانچر RPG7 پکڑی ہوئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment