بدھ, 06 نومبر 2024


جوکچھ کیاوہ آپ کےروشن مستقبل اورآپ کی بہتری کےلئےہے،شاہرام تارکزئی

پشاور: خیبرپختونخواہ میں بھی میٹرک بورڈامتحانات کاآغازہوگیا۔

اس حوالے سےوزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان تاراکزئی نےاپنے ٹوئیٹراکاونٹ پرپیغام جاری کیاہےجس میں انکاکہناہےکہا امتحان کادباؤ معمول ہے،اس سے بہت جلد آپ نکل جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جو کچھ کیا وہ آپ کے روشن مستقبل اور آپ کی بہتری کے لئے ہےاس کے لئے آپ بعد میں میرا شکریہ ادا کریں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment