جمعرات, 21 نومبر 2024


سوات اسکول وین پرفائرنگ واقعےکی شدید مذمت کرتےہیں، محمدعلی سیف

پشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات، خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے سوات اسکول وین پر فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

ذرائع کےمطابق اسکول وین پر فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کرتےہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات، خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی کاکہنا ہے کہپر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ڈرائیور کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں جبکہ و 

انہوں نے مزید کہاہے کہ شرپسند عناصر سے سختی سےنمٹا جائےگا، علاقےکے امن پرکوئی سمجھوتانہیں کیا جائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment