ایمز ٹی وی (کوئٹہ )بلوچستان سمیت کوئٹہ اور فاٹا میں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم آج سے شروع ہورہی ہے ،ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق بلوچستان میں 24 لاکھ 72 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،مہم کے لیے چھ ہزار 603 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
بلوچستان اور فاٹا میں انسداد پولیو کی مہم کا آغاز ۔
- 10/11/2015
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 3741 K2_VIEWS
Leave a comment