ایمز ٹی وی (پشاور) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے وفاقی حکومت تنہا تو نہ چھوڑے۔ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو پولیس کی نفری پوری کر دے یا بہتر سیکورٹی کے لئے رینجرز دے دیں۔ انہوں نے فاٹا کے ساتھ افغانستان کی سرحد بند کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ مشتاق غنی نے پشاور دھماکے کی جگہ کا دورہ بھی کیا اور کہا بس جس اڈے سے نکلی تھی وہاں چیکنگ کیوں نہیں ہوئی اس کی تحقیقات ہوں گی۔
کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے وفاقی حکومت تنہا تو نہ چھوڑے
- 16/03/2016
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 1816 K2_VIEWS
Leave a comment