جمعہ, 26 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


قومی ایئرلائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا

ایمز ٹی وی (لاہور) قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 302 کراچی سے براہ راست لاہور متحدہ عرب امارات جانے والی تھی کہ لاہور کے قریب طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ اتار لیا جبکہ مسافر بھی محفوظ رہے۔ حادثے کے باعث پرواز 4 گھنٹے تاخیر سے اپنی منزل کو روانہ ہوئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment