ایمز ٹی وی(لاہور) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روزگار کمانے والے ٹیکسی ڈرائیوروں نے ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک درخواست سیشن کورٹ میں داخل کرد ی جس میں کہا گیا ہے
اے ایس ایف کے اہلکاران سے زبردستی اور پیسے مانگتے ہیں اور جب وہ انکار کریں تو ان کی گاڑیوں کو ائیرپورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا جاتا ہے۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے اے ایس ایف کو پیسے مانگنے سے روکنے کی استدعا کی ہے۔