ھفتہ, 20 اپریل 2024


لاہور: امام کعبہ نمازجمعہ کی امامت کریں گے

ایمز ٹی وی(لاہور)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی لاہور پہنچ گئے۔ آج نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔امام کعبہ شیخ خالد الغامدی سات روزہ دورے پرپاکستان آئے ہیں۔ وہ  لاہور میں وزیراعلی پنجاب سمیت مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔امام کعبہ  آج جمعہ کی نماز بحریہ ٹاون میں ملک کی سب سے بڑی مسجد میں  پڑھائیں گے۔

امام کعبہ کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے گئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment