لاہور:گورنر پنجاب چو ہدری سرور کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی اولین تر جیح ہے۔ صاف پانی فراہمی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمیشنر ز واٹر فلٹریشن پلا نٹس اور سپلائی اسکیموں کی رپورٹ فراہم کریں۔ انھوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں فنکشنل اور نان فنکشنل فلٹریشن پلانٹس کی رپورٹ بھی پیش کی جا ئے.