اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں طلباکاامتحانات کےخلاف احتجاج جاری ہے
تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی طلبا کی بڑی تعدادبڑی تعدادبورڈ امتحانات کے خلاف ایچ ای سی کے باہر پہنچ گئی ہے ۔
طلبا نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021 منسوخ کرنےکے ساتھ ساتھ #WeWantPromotion کانعرہ لگایا۔
اس موقع پر کسی بھی ہنگامہ صورتحال سے نمٹنے کےلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔