جمعہ, 22 نومبر 2024


تعلیمی بورڈزمیں کنٹرولرزاورسیکرٹریزکی مستقل کی تعیناتی کامعاملہ

لاہو: 4 تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرزاورسیکرٹریز کی مستقل کی تعیناتی کامعاملہ حل نہ ہوسکا۔

تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور سیکرٹریز کی مستقل کی تعیناتی کے لیے 6 ماہ بعد بھی انٹرویوز کا آغاز نہ ہوسکا۔ 8 افسروں کی تعیناتی دو سال سے التوا کا شکار ہے

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مستقل تعیناتی کے بجائے ایک دفعہ پھر عارضی افسروں کی مدت میں توسیع کردی ہے ۔

انٹرویوز کیلئے امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ مکمل ہوچکی ہے تاہم انٹرویوز کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا جارہا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment