ھفتہ, 20 اپریل 2024


اسکولوں میں26جولائی سے25اگست تک چھٹیوں کااعلان

لاہور: محکمہ لٹریسی نے غیر رسمی تعلیم کے اسکولوں میں ایک ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اساتذہ کی تربیت کے سلسلہ میں غیر رسمی تعلیم کے تمام اسکول بند رہیں گے۔

اسکولوں میں 26 جولائی سے 25 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔

پنجاب بھر میں غیر رسمی تعلیم کے 13 ہزار اسکول ہیں۔

واضح رہے کہ ان سکولوں میں یکساں نصاب کے حوالے سے اساتذہ کی تربیت بھی ہو رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment