پیر, 30 جنوری 2023


گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز12اگست سےہوگا

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اوررول نمبرسلپ جاری کردی ہے۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز12اگست سےہوگا۔

امتحانات دو شفٹوں میں منعقد کئےجائیں گے پہلا گروپ صبح 8:30بجے دوسرے شفٹ کاپرچہ 1:30بجے ہوگا ۔

امیدواروں کی رول نمبر سلپ بھی جاری کردی ہے امیدوار رول نمبر بورڈکی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment