اتوار, 08 ستمبر 2024


پی ایچ ڈی اورایم فل کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیشنل ٹریک کےداخلہ ٹیسٹ منسوخ

لاہور: پنجاب یونیورسٹی اسکول آف کمیونیکیشن اسٹڈیز نےداخلہ ٹیسٹ منسوخ کردیا۔

پنجاب یونیورسٹی اسکول آف کمیونیکیشن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیشنل ٹریک میں داخلوں کیلئے 17جنوری 2022ء کو ہونے والا انٹری ٹیسٹ منسوخ کردیا۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment