اتوار, 08 ستمبر 2024


پنجاب یونیورسٹی نےسالانہ اورسپلیمنٹری کےامتحانات کاشیڈول جاری کردیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی لاہور نے سالانہ امتحانات برائے2022 کاشیڈول جاری کردیا۔

جامعہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی سال اول و دوم ،تین سالہ ایل ایل بی پارٹ ون اورٹو سپلیمنٹری پارٹ تھری، پانچ سالہ ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو، تھری، فوراور فائیو سپلیمنٹری امتحانات 2021کا آغاز 11مئی سے ہوگا،

جبکہ بی ایس سی پارٹ سال اول و دوم کے سالانہ امتحانات 27جولائی اور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو، بی کام پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات 25اگست سے شروع ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment