اتوار, 28 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ملتان میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی

ایمز ٹی وی (ملتان) صوبے پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے پیر کالونی نمبر تین میں چندمسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئیں ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment