جمعرات, 02 مئی 2024


چیف آف آرمی کو کرنل آف بٹالین بیج لگادیئے گئے!

ایمزٹی وی (راولپنڈی)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگادیئے گئے۔تفصلات کے مطابق رجمنٹ کے سینئر ریٹائرڈ افسروں نے یہ بیج لگائے ۔ جنرل راحیل شریف نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی اسی بٹالین میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا تعلق بھی فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین سے تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment