جمعرات, 02 مئی 2024


یوم سقوط مشرقی پاکستان آج منایا جائیگا

ایمز ٹی وی (لاہور) ملک بھر میں آج 16دسمبر کو یوم سقوط مشرقی پاکستان منایا جائیگا ۔اس عظیم سانحے کے حوالے سے سیاسی ،مذہبی ،وسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائیگا ۔اس دن کی مناسبت سے اخبارات میں سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے خصوصی مضامین شائع کرینگے جبکہ میڈیا خصوصی پروگرام نشر کرئیگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment