بدھ, 08 مئی 2024


آزاد و جموں کشمیر یونیورسٹی کا 13واں کانووکیشن!

ایمز ٹی وی(مظفرآباد)آزاد و جموں کشمیر یونیورسٹی کا 13 واں کانووکیشن آج ہوگا ۔تقریب میں مہمان خصوصی صدرِ ریاست سردار یعقوب خان ہوں گے۔تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو اسناد اور غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات کو میڈل دیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment