جمعرات, 25 اپریل 2024


مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اُترگئی، آمدو رفت معطل

ایمز ٹی وی (اوکاڑہ) اخترآباد کے علاقے میں اوکاڑہ سیکشن میں مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اُترگئی جس کے بعد ریل گاڑیوں کی آمدو رفت معطل ہوگئی ۔مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں جس کے بعد ٹریک پر آمدو رفت معطل ہوگئی اور دیگر ٹرینوں کو روک لیاگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment