جمعرات, 18 اپریل 2024


پیپلز پارٹی کو عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں ان کو فری ہینڈ دیا جائے گا،، منظور وٹو

ایمز ٹی وی نیشنل ڈیسک

پیپلز پارٹی کے رہنماء میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں،سندھ میں انہیں فری ہینڈ دیا جائے گا، 

لاہور میں بلاول ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملکی سطح پر منفرد انداز سے منایا جائے گا،،، پیپلز پارٹی کو کسی کی سپورٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں، سندھ میں انہیں فری ہینڈ دیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment